Posts

Showing posts with the label So sad

The number of corona cases in india is higher than in china

Image
The number of Corona cases in India is even higher than in China Indian state leaders, businessmen and job seekers have called on Prime Minister Narendra Modi to reopen the devastated economy. Contrary to the demands of the citizens, the Indian government is likely to extend the lockdown, which expires on May 17, while some easing has already taken place. It may be recalled that on May 1, the nationwide lockdown was extended for another two weeks to prevent the spread of the corona virus in India. The Interior Ministry also announced a two-week extension of the nationwide lockdown and relaxation in some districts. India's health ministry said the death toll from the corona virus in India was not as alarming as in China, with a total of 2,752 deaths, compared to 4,600 in China.                                               Health Minister Harsh Vardhan said the reduction in the number of victims was encouraging and said that the number of cases had doubled in the last 11 days as com...

’’اُس نے قرآن مجید کی تلاوت کی، مجھے پیسے دیئے اور کہنے لگا کہ میری ماں ، بیوی اور بچوں کو عید دے دینا، میں نے کہا کہ ۔۔۔ ‘‘ کراچی طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے پائلٹ سجاد گل کے والد کے بیان نے پورے مُلک کو افسردہ کر دیا

Image
لاہور (نیوز ڈیسک ) گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کو چلانے والے پائلٹ کیپٹن سجاد گل کے والد کا بیان سامنے آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گھر سے روانہ ہونے سے قبل کیپٹن سجاد گل نے قرآن پاک کی تلاوت تھی۔مجھے پیسے بھی ہے اور کہا کہ بچوں اور میری بیوی کوعیدی دینا۔جس پر میں نے کہا کہ تم نے پانچ بجے آ جانا ہے خود ہی عیدی دے دینا۔تو بیٹے نے کہا کہ نہیں بس آپ انہیں یہ عیدی دے دینا۔بیٹا دوسری بار دوبارہ واپس آیا اور کہا کہ 5000 والدہ کو بھی دے دینا میں واپس آکر آپ کو دوں گا۔میں نے کہا کہ بیٹا یہ کیا بات ہوئی تو اس نے کہا بس آپ میری طرف سے والدہ کو عیدی دے دینا۔بتایا گیا ہے کہ کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کا کپتان سجاد گل انتہائی تجربہ کار پائلٹ تھا، سجاد گل کا 17 ہزار گھنٹے سے زائد فلائٹ کا تجربہ تھا، جبکہ اے 320ایئربس چلانے میں ان کا کوئی ثانی پائلٹ نہیں تھا۔جہاز کے کپتان کا 17 ہزار گھنٹے سے زائد فلائٹ کرنے کا تجربہ ہے، جس میں پی آئی اے کے طیارے ایئربس320 پرتقریباً 7ہزار گھنٹے فلائٹ کی ہے۔ گزشتہ 5 سال سے اے 320 ایئربس جہاز ہی اڑا رہے تھے۔ پائلٹ سجاد گل پاکستان انٹرنیشنل لائن ...