کرونا وائرس سے ریکوری کے حوالے سے اللہ پاک نے پاکستان پر بڑی رحمت کر دی، قوم کو خوشخبری سنادی گئی
باہر نکلنا شروع ہو جائیں ، قانون بدل دیں، احتیاطی تدابیروں کے جنازے نکالنا شروع کر دیں یا پھر ہاتھ دھونا تر ک کر دیں ۔ سینئر کالم نگار کا مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے علاج کیلئے امریکہ میں استعمال کی جانے والی دوا ریمیڈیسی ویر سے اموات اور کیسز میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے جبکہ پاکستان ان خوش آئند ممالک میں سے جو یہ دوا تیار کرے گا ، جو ایک اچھی ابتدا ہے ، پلازمہ کے حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ اس کے حوالے سے قانون بنایا جانا چاہیے کہ جو شخص کرونا وائرس سے صحت یاب ہو گا وہ اپنا پلازمہ عطیہ لازمی کرے گا ۔

Comments
Post a Comment